Results 1 to 2 of 2

Thread: عید کے بعد ۔۔۔۔۔۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam عید کے بعد ۔۔۔۔۔۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر

    عید کے بعد ۔۔۔۔۔۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر

    Eid.jpg
    اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ سورہ ذاریات Ú©ÛŒ آیت 56 میں انسانوں Ú©ÛŒ تخلیق Ú©Û’ مقصد Ú©Ùˆ واضØ+ فرما دیا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں: ''اور میں Ù†Û’ نہیں پیدا کیا جنوں اور انسانوں Ú©Ùˆ مگر اس لیے کہ وہ میری عبادت کریں‘‘۔ اسی طرØ+ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ سورہ عصر میں ایمان Ú©Û’ ساتھ ساتھ عملِ صالØ+ Ú©ÛŒ بھی اہمیت Ú©Ùˆ اجاگر کیا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ عصر میں ارشاد فرماتے ہیں: ''قسم ہے زمانے کی۔ انسان یقینا خسارے میں ہے۔ سوائے ان لوگوں Ú©Û’ جو ایمان لائے اور انہوں Ù†Û’ نیک اعمال کیے اور ایک دوسرے Ú©Ùˆ وصیت (تلقین) Ú©ÛŒ Ø+Ù‚ (بات) Ú©ÛŒ اور ایک دوسرے Ú©ÛŒ وصیت (تلقین ) Ú©ÛŒ صبر کی‘‘۔ سورہ ملک Ú©ÛŒ دوسری آیت میں اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ موت ÙˆØ+یات Ú©Ùˆ خلق کرنے Ú©Û’ مقصد Ú©Ùˆ واضØ+ فرما دیا کہ اس تخلیق کا مقصد ہی انسانوں Ú©Û’ اعمال Ú©Ùˆ جانچنا تھا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ ملک Ú©ÛŒ آیت 2 میں ارشاد فرماتے ہیں: ''(وہ) جس Ù†Û’ پیدا کیا موت اور زندگی Ú©Ùˆ تاکہ وہ آزمائے تمہیں (کہ) تم میں سے کون زیادہ اچھا ہے عمل Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے اور وہی غالب اور خوب بخشنے والا ہے‘‘۔
    کتاب وسنت Ú©Û’ مطالعے سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ اعمال Ú©ÛŒ قبولیت Ú©Û’ لیے دو شرائط کا ہونا ضروری ہے؛ پہلی شرط یہ ہے کہ اعمال خالصتاً اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ رضا Ú©Û’ لیے انجام دیے جائیں۔ دوسری شرط یہ ہے کہ اعمال نبی کریمﷺ Ú©Û’ بتلائے ہوئے طریقے Ú©Û’ مطابق ہوں۔ اگر اعمال میںیہ دونوں شرائط موجود ہوں تو وہ اعمال اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ بارگاہ میں مقبول بن جاتے ہیں۔ ایمان Ùˆ عمل میں ترقی Ú©Û’ لیے انسان Ú©Ùˆ جہاں پر کتاب وسنت سے رہنمائی Ø+اصل کرنے اور علم Ú©Ùˆ بڑھانے Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے وہیں پر اس Ú©Ùˆ اچھا ماØ+ول بھی میسر آنا چاہیے۔ اچھے ماØ+ول Ú©Û’ نتیجے میں انسان Ú©Û’ ایمان Ùˆ عمل میں اضافہ ہوتا ہے؛ چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ اعمالِ صالØ+ہ میں ترقی Ú©Û’ لیے بعض ایسے مواقع فراہم کیے ہیں جن میں ایمان اور عملِ صالØ+ہ Ú©ÛŒ رغبت بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ رمضان المبارک Ú©Û’ ایام اس اعتبار سے خصوصی اہمیت Ú©Û’ Ø+امل ہیں کہ ان میں نیکیوں کا ذوق وشوق اور جذبہ عام دنوں Ú©Û’ مقابلے میں بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے اور انسان بہت سے اچھے اعمال Ú©ÛŒ انجام دہی میں مصروف ہو جاتا ہے۔ رمضان المبارک کا فرض عمل روزہ رکھنا ہے ‘ روزہ اپنی ظاہری صورت میں چند گھنٹوں Ú©Û’ لیے کھانے پینے اور اپنی جائز خواہشات Ú©Ùˆ دبانے کا نام ہے لیکن اس کا مقصد انسانوں میں تقویٰ پیدا کرکے ان میں ناجائز اُمور سے باز رہنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت Ú©Ùˆ پیداکرنا ہے۔ Ø+دیث پاک Ú©Û’ مطابق‘ جب انسان ایمان اور ثواب Ú©ÛŒ نیت سے روزے رکھتا ہے تو اللہ تبارک وتعالیٰ اس Ú©ÛŒ سابقہ تمام خطاؤں Ú©Ùˆ معاف فرما دیتے ہیں Û” اسی طرØ+ رمضان المبارک میں خصوصیت سے قیام اللیل کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ جو شخص رمضان المبارک میں ایمان اور ثواب Ú©ÛŒ نیت سے راتوں کا قیام کرتا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ اس Ú©ÛŒ سابقہ خطاؤں Ú©Ùˆ معاف فرما دیتے ہیں۔ اسی طرØ+ رمضان المبارک میں زکوٰۃ ØŒ صدقات اور خیرات کا بھی خصوصیت سے اہتمام کیا جاتا ہے۔ رمضان المبارک میں لوگ بکثرت اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ Ø+ضور اپنی دعاؤں اور التجاؤں Ú©Ùˆ پیش کرتے ہیں Û” رمضان المبارک میں ذکرِ الٰہی بھی کثرت سے کیا جاتا ہے Û” صاØ+بِ Ø+یثیت اور متمول لوگ رمضان المبارک Ú©Û’ ماہِ مبارک میں عمرہ ادا کرنے Ú©Û’ لیے Ø+رمِ پاک جاتے ہیں اور Ø+دیث طیبہ Ú©Û’ مطابق‘ رسول اللہﷺ Ú©ÛŒ معیت میں کیے جانے والے Ø+ج کا ثواب Ø+اصل کرکے واپس پلٹتے ہیں۔ اسی طرØ+ رمضان المبارک Ú©Û’ مہینے میں لیلۃ القدر Ú©ÛŒ جستجو بھی Ú©ÛŒ جاتی ہے اور اعتکاف Ú©Û’ دوران خلوت میں اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ ساتھ خصوصی تعلق استوار کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ جاتی ہے۔
    ہر سال رمضان المبارک کا مہینہ بڑی تیزی Ú©Û’ ساتھ گزر جاتا ہے Û” نیکیوں کا موسمِ بہار جب ہم سے وداع ہوتا ہے تو عید Ú©ÛŒ خوشیاں اہل اسلام Ú©Û’ دروازوں پر دستک دے رہی ہوتی ہیں۔ جن لوگوں Ù†Û’ اچھے طریقے سے رمضان المبارک میں اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ عبادت Ú©ÛŒ ہوتی ہے خوشی Ú©Û’ یہ لمØ+ات یقینا ان Ú©ÛŒ مسرت Ú©Ùˆ دو چند کر دیتے ہیں۔بدقسمتی سے عید Ú©Û’ بعد بہت سے لوگ رمضان المبارک میں Ø+اصل کیے جانے والے دروس سے غافل ہو جاتے ہیں Ø+الانکہ عید Ú©Û’ بعد بھی انسان Ú©Ùˆ اچھے اعمال Ú©ÛŒ انجام دہی Ú©Û’ لیے مستعد اور یکسو رہنا چاہیے۔ اہل اسلام Ú©Ùˆ سمجھنا چاہیے کہ رمضان المبارک میں کیے جانے والے بہت سے اعمال Ú©Ùˆ عید Ú©Û’ بعد بھی انجام دیا جا سکتا ہے۔
    رمضان المبارک Ú©Û’ بعد شوال Ú©Û’ Ú†Ú¾ روزے رکھنے سے اللہ تبارک وتعالیٰ انسان Ú©Ùˆ پورے سال Ú©Û’ روزے رکھنے کا ثواب عطا فرماتے ہیں۔ اسی طرØ+ ہر قمری مہینے Ú©ÛŒ 13ØŒ14 اور 15 تاریخ اور ہر ہفتے میں پیر اور جمعرات کا روزہ بھی انسان Ú©ÛŒ نیکیاں بڑھانے میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں۔ اسی طرØ+ یوم عرفہ اور عاشورہ Ú©Û’ روزے بھی خصوصی اہمیت Ú©Û’ Ø+امل ہیں۔ قرآنِ مجید Ú©Û’ Ø+قوق Ú©ÛŒ ادائیگی Ú©Ùˆ فقط رمضان المبارک تک ہی Ù…Ø+دود نہیں رکھنا چاہیے بلکہ رمضان Ú©Û’ بعد بھی قرآنِ مجید Ú©ÛŒ تلاوت ØŒ اس پر تدبر ØŒ اس پر عمل ØŒ اس Ú©ÛŒ تبلیغ اور اس Ú©Û’ قیام Ú©Û’ لیے ہر مسلمان Ú©Ùˆ جستجو جاری رکھنی چاہیے۔ رمضان المبارک Ú©Û’ بعد انسان Ú©Ùˆ تہجد Ú©ÛŒ نماز ادا کرنے Ú©ÛŒ بھی بھرپور کوشش کرنی چاہیے۔ تہجد یقینا اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ قربت Ú©Û’ Ø+صول اور انسان Ú©Ùˆ نیکیوں Ú©Û’ راستے پر گامزن رکھنے کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے۔ اسی طرØ+ انسان Ú©Ùˆ اپنی مشکلات میں اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ بارگاہ میں مناجات کرنے والے معاملے Ú©Ùˆ بھی جاری رکھنا چاہیے۔ عالم ِ اسباب میں رہتے ہوئے اسباب Ú©Ùˆ اختیار کرنے میں کوئی ہرج نہیں لیکن اللہ تبارک وتعالیٰ بارگاہ میں Ø¢ کر دعا مانگنا اور اس سے غیبی مدد اور نصرت Ú©Ùˆ طلب کرنا بھی انتہائی ضروری ہے۔ اس لیے کہ اسباب میں تاثیر پیدا کرنے Ú©ÛŒ والی اور ان Ú©Ùˆ جمع کرنے والی ذات یقینا اللہ تبارک وتعالیٰ ہی Ú©ÛŒ ذات ہے۔ اسی طرØ+ اللہ تبارک وتعالیٰ بلاسبب بھی انسانوں Ú©ÛŒ مدد کرنے پر قادر ہیں۔
    رمضان المبارک میں انسان کثرت سے اللہ تبارک وتعالیٰ کا ذکر کرتا ہے۔ اُن اذکار Ú©Ùˆ رمضان Ú©Û’ بعد بھی انسان Ú©Ùˆ جاری وساری رکھنا چاہیے۔ تسبیØ+ ØŒ تہلیل، تمØ+ید Ú©Û’ ساتھ ساتھ خصوصیت سے اپنے گناہوں پر آنسو بہانا یقینا جہاں پر انسان Ú©ÛŒ آخرت Ú©Ùˆ سنوارنے کا بہت بڑا ذریعہ ہے وہیں پر دنیا میں بھی اس Ú©ÛŒ تکالیف اور مشکلات Ú©Ùˆ Ø+Ù„ کرنے کا بہت بڑا سبب ہے۔ جب انسان Ú©Û’ گناہ معاف ہو جاتے ہیں تو اللہ تبارک وتعالیٰ اس Ú©ÛŒ تکالیف Ú©Ùˆ دور فرما دیتے ہیں۔ اسی طرØ+ استغفار Ú©ÛŒ برکت سے اللہ تبارک وتعالیٰ انسان Ú©Ùˆ بہت سی نعمتوں سے بہرہ ور کرتے ہیں۔ سورہ نوØ+ Ú©ÛŒ آیات 10 تا 12میں اللہ تبارک وتعالیٰ Ø+ضرت نوØ+ علیہ السلام Ú©ÛŒ بات Ú©Ùˆ یوںبیان فرماتے ہیں: ''تو میں Ù†Û’ کہا: بخشش مانگو اپنے رب سے‘ بے Ø´Ú© وہ بہت بخشنے والا ہے۔ وہ بھیجے گا بارش تم پر موسلا دھار اور وہ مدد کرے گا تمہاری مالوں اور بیٹوں Ú©Û’ ساتھ اور وہ (پیدا) کر دے گا تمہارے لیے باغات اور (جاری) کر دے گا تمہارے لیے نہریں‘‘۔
    غریب اور سائلین Ú©ÛŒ مدد Ú©Û’ لیے اپنا مال خرچ کرنے Ú©Ùˆ رمضان تک ہی Ù…Ø+دود نہیں رکھنا چاہیے بلکہ بعد از رمضان بھی غربا ØŒ مساکین اور یتامیٰ Ú©ÛŒ مدد Ú©Ùˆ جاری رکھنا چاہیے۔ اعتکاف میں Ú©Ù„ وقتی طور پر انسان اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ ذات Ú©Û’ ساتھ تعلق Ú©Ùˆ استوارکرنے Ú©ÛŒ کوشش کرتا ہے بعد از رمضان بھی انسان Ú©Ùˆ تنہائی Ú©Û’ لمØ+ات میں اپنا اØ+تساب کرنا چاہیے اور خلوت میں اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ ساتھ اپنا تعلق استوار کرنے Ú©ÛŒ بھی جستجو کرنی چاہیے۔ متمول اور صاØ+بِ Ø+یثیت لوگوں Ú©Ùˆ رمضان Ú©Û’ بعد بھی عمرے کا قصد کرتے رہنا چاہیے۔ نیکیوں کا یہ سفر انسان Ú©ÛŒ زندگی Ú©Û’ آخری لمØ+ات تک جاری رہنا چاہیے تاکہ انسان Ú©Ùˆ جس وقت موت آئے وہ اس وقت اللہ تبارک وتعالیٰ کا Ø+قیقت میں فرمانبردار ہو۔ اس Ø+قیقت کا ذکر اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ سورہ آل عمران Ú©ÛŒ آیت 102 میں Ú©Ú†Ú¾ یوں فرمایا ہے: ''اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو ! اللہ سے (ایسے ) ڈرو (جیسا کہ) اس سے ڈرنے کاØ+Ù‚ ہے اور تمہیں ہرگز موت نہ آئے مگر اس Ø+ال میں کہ تم مسلمان ہو‘‘۔
    اللہ تبارک وتعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام اہلِ اسلام Ú©Ùˆ اچھے اعمال Ú©Ùˆ بکثرت بجا لانے Ú©ÛŒ توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اس Ø+الت میں موت دے کہ ہم اس Ú©Û’ فرمانبردار ہوں، آمین !





  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: عید کے بعد ۔۔۔۔۔۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •